اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، بچوں کے عالمی دن پر آئرلینڈ کے شہر ڈیری میں غزہ کے بچوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کی گئی اور اسرائیلی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت بھی کی گئی۔

21 نومبر 2024 - 14:04